(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین اور ان کے زیر کفالت اہلِ خانہ کی غیر ملکی شہریت اور غیر ملکی سفری دستاویزات کو خفیہ رکھنے کا راستہ بند کرتے ہوئے تمام سول سرونٹس کے لیے غیر ملکی شہریت کا حلفیہ ڈیکلریشن لازمی قرار دے دیا ہے۔