75.1 F
Pakistan
Tuesday, July 21, 2026
HomeBusinessعالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ

(ویب ڈیسک )امریکہ اور ایران کے درمیان جاری عسکری کشیدگی کو کم کرنے کے لیے سفارتی کوششوں کی اطلاعات کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں جاری مسلسل تیزی رک گئی جبکہ دوسری جانب سرمایہ کاروں کے محتاط رویے کی وجہ سے سونے کی قیمت میں 0. 9 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments