نیویارک (21 جولائی 2026): حوثی باغیوں کی بحیرہ احمر کی ناکہ بندی کی دھمکیوں پر اقوام متحدہ نے اظہار تشویش کیا ہے۔ اقوامِ متحدہ نے پیر کے روز مشرقِ وسطیٰ میں دوبارہ شروع ہونے والی کشیدگی، سعودی عرب اور بحری جہاز رانی کی آزادی کے خلاف حوثیوں کی حالیہ دھمکیوں پر تشویش کا اظہار کرتے



