(24 نیوز )وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال نے عوام کو مہنگائی سے ریلیف فراہم کرنے کے لیے اور اشیائے ضروریہ کی بروقت کم قیمت فراہمی کے لیے پیشگی اقدامات لینے اور ایل پی جی کی ناجائز منافع خوری کے خلاف سخت ترین کارروائی کی ہدایت کر دی۔