کوئٹہ (ڈیلی قدرت) جمعیت علماء اسلام ضلع قلعہ سیف اللہ کے مجلسِ عمومی کا ایک اہم اور تفصیلی اجلاس صوبائی امیر، سینیٹر مولانا عبدالواسع کی زیرِ صدارت قلعہ سیف اللہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی نائب امیر مولانا کمال الدین اور صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری حاجی محمد نواز خان کاکڑ نے خصوصی شرکت کی،. ..



