میڈرڈ / لندن: برطانیہ میں 89 سالہ خاتون سے 3 لاکھ پاؤنڈ سے زائد کا فراڈ کرکے اسپین فرار ہونے والی ملزمہ ’بلیک وڈو‘ کو گرفتار کرلیا گیا۔ برطانوی میڈیا میں ’بلیک وڈو‘ کے لقب سے مشہور 63 سالہ پامیلا گوینیٹ کو اب برطانیہ کے حوالے کیے جانے کا امکان ہے، جہاں اسے 6



