اسلام آباد: این ڈی ایم اے سیلاب الرٹ جاری کرتے ہوئے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ 20 سے 25 جولائی کے دوران گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں اور گلیشیئر تیزی سے پگھلنے کے باعث فلش فلڈ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ موجود ہے۔
این ڈی ایم اے سیلاب الرٹ، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور کے پی میں خطرہ
RELATED ARTICLES



