(24 نیوز)معروف انٹرنیٹ شخصیت اور ماہرِ نفسیات ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے شوہر حارث کو باقاعدہ خلع کے کاغذات بھجوا دیئے ہیں، ڈاکٹر نبیحہ نے اس سلسلے میں اپنے فیس بک اکائونٹ پر خلع کے کاغذات پر دستخط کرنے کی ویڈیو بھی شیئر کر دی ہے۔
ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے شوہر حارث کو خلع کے کاغذات بھجوا دیئے ،دستخط کی ویڈیو بھی شیئر
RELATED ARTICLES



