کوئٹہ(قدرت روزنامہ) 8 افراد کے قتل میں مطلوب 2 ملزمان گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود برآمد کویٹہ سیریس کرائم انوسٹی گیشن ٹیم کی کارروائی، عبدالرزاق اور محمد اکرام گرفتار کویٹہ گرفتار ملزمان کے قبضے سے. 223 رائفل، ایس ایم جی، 3 ٹی ٹی پستول اور درجنوں کارتوس برآمد ہزار گنجی میں انٹیلی جنس اطلاعات پر. ..



