جہلم: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کے پیش نظر 19 سے 25 جولائی کے دوران دریاؤں، ندی نالوں اور نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ الرٹ کے مطابق ضلع جہلم سمیت. ..
شدید بارشوں کا الرٹ، دریاؤں میں طغیانی اور بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ
RELATED ARTICLES



