(ملک رحمان)خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں تیز بارشوں ، سیلاب (Rain, Flood)سےتباہی ، 3 بچوں سمیت 6 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ ایک خاتون اور بچے کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
خیبر پختونخوا میں بارشوں ، سیلاب سے تباہی ، 3 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق
RELATED ARTICLES



