اسلامی دنیا میں خوش نویسی اور فنِ خطّاطی کو ہر عہد میں اہمیت دی جاتی رہی ہے اور اسے ایک فن سمجھا جاتا ہے۔ یہی نہیں بلکہ اسے ایک خطّاط روحانی مسرّت کے حصول کا ذریعہ اور باعثِ اعزاز بھی سمجھتا ہے۔ عباسی دور میں ابنِ مقلہ کو ایک عظیم خطّاط کے طور پر شہرت



