ویب ڈیسک: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث ایک بار پھر تیزی سے اوپر چلی گئی ہے۔ بین الاقوامی توانائی مارکیٹ میں صرف ایک روز کے دوران خام تیل کی قیمت میں تین فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس نے دنیا بھر



