اسلام آباد: سینیٹ ذیلی کمیٹی کا بجلی کے غیرمنصفانہ بلوں پر اظہارِ تشویش کرتے ہوئے تقسیم کار کمپنیوں کو بلوں کی فوری درستگی کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی اقتصادی امور کی ذیلی کمیٹی نے ملک بھر میں بجلی کے غیر منصفانہ اور اضافی بلوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے



