اسلام آباد: کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتاآنند سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئیں ، ان کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پاکستان کا پہلاسرکاری دورہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی خصوصی دعوت پر پاکستان کے سرکاری دورے پر اسلام آباد



