مظفر آباد (نیوز ڈیسک)آزاد جموں و کشمیر میں عام انتخابات 2026 کے سلسلے میں الیکشن ڈیوٹی پر مامور سرکاری ملازمین کی پولنگ کا عمل جاری ہے۔ چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل نے سرکاری ملازمین کی پولنگ کے لیے قائم مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا۔ چیف الیکشن کمشنر



