کراچی(20 جولائی 2026): شہرِ قائد کے علاقے کلفٹن میں سیکیورٹی گارڈ کو گاڑی سوار افراد سے بحث کرنا مہنگا پڑ گیا۔ شہرِ قائد کے علاقے کلفٹن سی ویو کے قریب ایک رہائشی فلیٹ کے گیٹ پر ویگو ڈالے میں سوار افراد نے سیکیورٹی گارڈ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا



