( ویب ڈیسک ) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 19 سے 23 جولائی کے دوران مشرقی اور مغربی دریاؤں و ندی نالوں میں طغیانی اور نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
مون سون بارشیں شدت اختیار کرنے لگیں، کئی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا امکان
RELATED ARTICLES



