نیویارک (20 جولائی 2026): فیفا ورلڈ کپ 2026 فائنل میں ارجنٹینا کو ہرا کر اسپین فٹبال کا دوسری بار عالمی چیمپئن بن گیا ہے، اس نے ارجنٹینا کو 0-1 سے شکست دی، اسپین کے کپتان اور مڈ فیلڈر روڈریگو ہرنینڈیز نے ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ بھی جیت لیا ہے۔ فیفا ورلڈ کپ میں



