کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |20جولائی 2026) —کلر سیداں بار ایسوسی ایشن نے وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے عوام دشمنی پر مبنی اقدام قرار دیا۔بار کے جنرل سیکرٹری چوہدری اعجاز حسین گجر ایڈووکیٹ کی جانب سے. ..



