اگلے چار سال دنیائے فٹبال پر کس کی حکمرانی ہوگی؟ فیصلہ آج امریکا میں ہوگا۔ ارجنٹینا کے لیونل میسی اور اسپین کے لامین یمال کے علاوہ بھی دونوں ٹیموں میں کئی ایسے پلیئرز ہیں جو کسی بھی وقت کھیل کا پانسہ پلٹ سکتے ہیں۔ ورلڈکپ کا فائنل میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 12 بجے شروع. .. The post دنیائے فٹبال پر کس کی ہوگی حکمرانی؟ فیصلہ آج appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



