لاہور (آئی این پی): لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کی کنال روڈ سب ڈویژن نے مختلف علاقوں میں بجلی چوری کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدد افراد کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ لیسکو حکام کے مطابق کارروائی کے دوران بجلی چوری میں ملوث کنکشنز کے The post بجلی چوری کے خلاف بڑا آپریشن appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



