کوئٹہ (قدرت روزنامہ)جمعیت علماء اسلام کے جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ مستونگ میں مسجد کے تقدس کو پامال کرکے شیلنگ کرنا ناقابل معافی جرم ہے، جمعیت علماء اسلام ہر اس اقدام کی شدید مذمت کرتی ہے جس میں بلا جواز بے گناہ لوگوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔ ہم مقتدر قوتوں. ..



