لاہور: پی ڈی ایم اے سیلاب وارننگ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ 20 سے 24 جولائی کے دوران پنجاب کے مختلف دریاؤں، برساتی ندی نالوں اور کئی شہروں میں سیلاب اور اربن فلڈنگ کا خطرہ موجود ہے۔ متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے اور پیشگی انتظامات مکمل کرنے کی ہدایات جاری کر دی
پی ڈی ایم اے سیلاب وارننگ، دریائے چناب، جہلم اور راوی میں خطرہ
RELATED ARTICLES



