جہلم: پیشہ ور گداگری کے خاتمے اور خصوصی افراد کی فلاح و بہبود کے اقدامات کو مزید مؤثر بنانے کے لیے ڈسٹرکٹ اینٹی بیگری کمیٹی اور ڈسٹرکٹ ویلفیئر اینڈ ریہیبیلیٹیشن یونٹ (DWRU) جہلم کا مشترکہ اجلاس ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر جہلم، محکمہ صحت، پولیس، ڈسٹرکٹ اٹارنی. ..



