لاہور(18 جولائی 2026): گلشن راوی میں ایک بیکری میں خراب سینڈوچ واپس کرنے کے معاملے پر خاتون پر مبینہ تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ پولیس نے بیکری عملے کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ واقعہ چند روز قبل پیش آیا، جب ایک خاتون



