بیونس آئرس: فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میچ سے قبل ارجنٹائن میں توہم پرستی عروج پر پہنچ گئی، شائقین نے خوش قسمتی کیلیے عجیب و غریب رسومات کو اپنالیا۔ فیفا ورلڈ کپ کے دوران ارجنٹائن میں فٹبال شائقین اور ٹیم کے کھلاڑی اپنی فتح کے لیے مختلف عقائد اور ٹوٹکوں کا سہارا لیتے



