کوئٹہ(قدرت روزنامہ)دھرنا لواحقین اور حکومتی وفد میں مذکرات کامیاب کوئٹہ: اتنے دن دھرنے کے بعد آج خوشی کا دن ہے کہ کامیاب ہوگئے،اصغر خان اچکزئی صوبائی صدر عوامی نیشنل پارٹی کوئٹہ: آل پارٹیز کےلئے اب امتحان شروع ہوا ہے کہ معاہدے پر عمل درآمد کیا جائے،اصغر خان اچکزئی کوئٹہ: حکومت اور لواحقین کا مشکور ہوں کہ دونوں نے. ..



