راولپنڈی (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |18جولائی 2026) —پاکستان ریلوے قیام پاکستان کے بعد سب سے زیادہ خرابیاں نااہلیاں بدنظمیاں اور ڈی ریل کے واقعات وزیر ریلوے حنیف عباسی کے دور میں ہوئے جس کی وجہ ان کی ناتجربہ کاری عدم دلچسپی اور نااہلی ہے جب سے موصوف نے چارج سنبھالا ریکارڈ ٹرینیں. ..



