سعودی عرب (پوٹھوار ڈاٹ کام — | 18 جولائی 2026ء): سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 5 پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے علاقے منفوحہ میں گیس سلنڈر دھماکا ہوا ہے، گیس سلنڈر پھٹنے سے پانچ پاکستانی جاں بحق ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے. ..



