کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |18جولائی 2026) —پاکستان پیپلز پارٹی کے کو چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ڈڈیال ازادکشمیر کے اپنے پہلے دورے کے لیئے جمعہ کی سہہ پہر اسلام اباد سے سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف و دیگر قائدین کے ہمراہ ازادکشمیر روانہ ہوئے ان کا قافلہ روات کلرسیداں دھانگلی روڈ کے. ..



