کوئٹہ (17 جولائی 2026): حکومت بلوچستان نے پولیس شہدا کے معاوضے کی رقم میں اضافے کا فیصلہ کر لیا۔ ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی نے پولیس شہدا کے معاوضے میں اضافے کیلیے سمری طلب کر لی ہے، شہدا کے اہلخانہ کی مالی معاونت کا پیکیج



