(بابر شہزاد تُرک)سرکاری افسران کی گریڈ 20 میں ترقی کیلئے لازم سینئر مینجمنٹ کورس کے ضمن میں 40ویں سینئر مینجمنٹ کورس کیلئے نامزد افسران میں مزید ردوبدل کیا گیا ہے. اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے ریکٹر نیشنل سکول آف پبلک پالیسی لاہور کو ارسال کردہ مراسلے کے مطابق 5 افسران کی نامزدگی واپس لی گئی ہے ایک افسر کی اضافی نامزدگی کی گئی ہے اور 13. .. ۔



