لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بنوں میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کی کامیابی پر اظہار تشکر کیا اور کامیاب آپریشن پرسیکیورٹی فورسز کو مبارکباد دی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کابنوں میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کی کامیابی پر اظہار تشکر
RELATED ARTICLES



