مصنف: شہزاد احمد حمیدقسط: 590ریٹائیرمنٹ کے جھمیلے؛ ریٹائرڈ افسران کی ایک اقلیت ذاتی کام شرو ع کرتی ہے۔
کچھ آفرز آئیں مگر میں نے انکار کر دیا لہٰذا سکھی رہا، حسن اخلاق طویل عمری کا راز ہے،جب با اختیار ہوں تو دوسروں کی زندگی میں مسکراہٹیں بکھیریں
RELATED ARTICLES



