اسلام آباد (آئی این پی): وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ وزیراعظم اور وفاقی The post پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اب روزانہ مقرر ہوں گی، حکومت کا اعلان appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



