(طیب سیف )سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کی وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی سے ملاقات ہوئی،صوبے کے عوام کو بہتر سفری سہولیات کی فراہمی کے لیے پاکستان ریلویز اور حکومتِ پنجاب کے باہمی تعاون پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔