اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پی ڈی ایم اے نے خیبرپختونخوا میں 19 سے 23 جولائی تک موسلادھار بارش کا الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور تیز بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ چترال، دیر، سوات، شانگلہ، کوہستان، مانسہرہ اور ایبٹ
پی ڈی ایم اے کا ہائی الرٹ،شدید بارشوں کی پیشگوئی
RELATED ARTICLES



