اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نے 18 سے 25 جولائی تک ملک کے بیشتر علاقوں میں مون سون بارشوں کے شدید اسپیل کی پیش گوئی کرتے ہوئے فلیش فلڈ، اربن فلڈنگ، لینڈ سلائیڈنگ، آندھی اور آسمانی بجلی سے نقصان کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ متعلقہ اداروں اور شہریوں کو احتیاطی تدابیر. ..
پورا ہفتہ موسلا دھار مون سون بارشیں، محکمہ موسمیات کا ملک گیرالرٹ، شہریوں کو احتیاطی تدابیر اپنانے کا انتباہ
RELATED ARTICLES



