حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب پر کیے گئے حملوں پر پاکستان نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک پاکستانی عہدیدار نے خبر ایجنسی روئٹرز سے گفتگو میں بتایا ہماری اعلیٰ سیاسی اور فوجی قیادت نے ایران کو اعلیٰ ترین سطح پر واضح کر دیا ہے سعودی عرب ہماری ریڈ لائن ہے، اس پر



