اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران دو ایرانی آئل ٹینکرز کے کراچی بندرگاہ کی جانب رخ کرنے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ صحافی منصور علی خان نے اپنے وی لاگ میں بلومبرگ کی ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ مذکورہ دونوں جہاز ممکنہ امریکی. ..



