کپتان نے جب تبدیلی کا نعرہ بلند کیا تو غالب اکثریت نے اس کو ہوا کا تازہ جھونکا خیال کیا، اس جماعت کے بلند بانگ دعووں سے قوم نے یہ اُمید باندھ لی کہ فرسودہ نظام اب تبدیل ہو گا، اسکی بڑی وجہ یہ تھی کہ ریاست کے تمام ادارے انکی پشت پر تھے، باوجود اس کے وہ کوئی انقلابی اقدامات نہ کر سکے، انکی تمام تر سیاسی سر گرمیاں سیاسی مخالفین کو بُرا بھلا کہنے تک. .. ۔
اراکین پارلیمنٹ کا فیملی، فرینڈ پیکیج
RELATED ARTICLES



