اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم جاری کردیا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت خطے میں کشیدگی کے ملکی معیشت پر اثرات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس ہوا، جس میں سادگی و کفایت شعاری کے اقدامات پر رپورٹ بھی پیش کی گئی۔
پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق وزیر اعظم نے بڑا حکم جاری کردیا
RELATED ARTICLES



