اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے اضافے کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 25 ہزار 436 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 343 روپے اضافہ ہوا، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 3 لاکھ 64



