شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار سہیل سمیر کا کہنا ہے کہ کیریئر میں اس مقام تک نہیں پہنچ سکا جس کی خواہش تھی۔ اداکار سہیل سمیر نے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میں اس بات پر شکر گزار ہوں کہ میرے ساتھ کیریئر شروع کرنے والے کئی فنکار آج اسکرین سے غائب ہو چکے ہیں،
کیریئر میں اس مقام تک نہیں پہنچ سکا جس کی خواہش تھی، سہیل سمیر
RELATED ARTICLES



