کوئٹہ(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں آج بھی موسم خشک اور شدید گرم رہنے کا امکان ہے، جبکہ میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار رہے گی۔محکمہ موسمیات کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق نوکنڈی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جو صوبے کا. ..
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں شدید گرمی برقرار، نوکنڈی 46 ڈگری کے ساتھ گرم ترین شہر سبی 44، تربت 40 اور کوئٹہ 39 ڈگری ریکارڈ
RELATED ARTICLES



