امریکی صدر ٹرمپ نے طلباء، ایکس چینج پروگرام اور صحافیوں کے لیے ویزوں کی مدت کو محدود کر دیا۔ صدر ٹرمپ کی انتظامیہ نے غیر ملکی طلباء، زائرین اور صحافیوں کے تبادلے کے لیے ویزوں کی نئی مدت مقرر کی ہے جس سے کئی دہائیوں پرانے نظام کو ختم کیا جا رہا ہے۔ جس کے



