وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جمعہ کی صبح ساڑھے 5 سے 8 بجے تک بجلی کی ہنگامی بندش کا اعلان کیا گیا ہے۔ سیفٹی ورک کے باعث سیٹلائٹ ٹاؤن گرڈاسٹیشن سے منسلک متعدد فیڈرز بند رہیں گے۔ ترجمان آئیسکو کے مطابق طارق شہید فیڈر کی کیبل پر ہنگامی کام کے باعث شٹ ڈاؤن کیا جائے



