واشنگٹن: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنے دورۂ امریکہ کے دوران واشنگٹن میں بوئنگ کمپنی کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے بوئنگ گلوبل کے صدر برینڈن نیلسن سے ملاقات کی۔