راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)شراب سپلائر گرفتار، 36 بوتلیں اور 20 کین شراب برآمد،چکلالہ پولیس نے دوران گشت مشکوک موٹر سائیکل سوار کو روک کر چیک کیا تو شراب برآمد ہوئی،چکلالہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا،ملزم کے زیر استعمال موٹر سائیکل قبضہ پولیس میں لیا گیا ہے،منشیات کے ناسور مزید پڑھیں The post راولپنڈی شراب سپلائر گرفتار، 36 بوتلیں اور 20 کین شراب برآمد appeared first on pindipost. pk.



